Category: Lok Virsa

  • پنجاب کی ثقافت کا  دن – 14 مارچ

    پنجاب کی ثقافت کا دن – 14 مارچ

    پنجاب کی ثقافت کا دن- 14 مارچ بمطابق یکم چیت صوبہ پنجاب میں 14 مارچ بمطابق یکم چیت “پنجابی کلچر ڈے ‘ منایا جا رہا ہے. اچھا اقدام ہے. اس طرح پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی. اس عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی ہونی چاپیےُ. لفظ ” پنجابی ” سے یہ…

  • پنجابی اکھان – ردیف ” ی ” نمبر 3 – 1

    پنجابی اکھان – ردیف ” ی “ نمبر 3 – 1 دوستی وُہی سچّی دوستی ہوتی ہے جو کسی بھی قسم کے لالچ کے بغیر ہو. ایسی دوستی فی زمانہ نا پید ہے. ہر کویُ اپنے مطلب کا یار ہے. سچّی دوستی میں ریاکاری نہیں ہوتی. دوست اپنے دوست کے لیےُ ہر ممکن قُربانی دینے…

  • پنجابی اکھان – ردیف ” و ” نمبر 7 – 1

    ُپنجابی آکھان . ردیف “و‌” نمبر10 -1 دُنیا میں عمومآ دو قسم کے انسان ملتے ہیں. پہلی قسم کے لوگ وہ لوگ ہیں جو اپنا ہر کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں. یہ انسان بڑے کھرے ، صاف دل ،بہادر، رحم دل اور اچھّی صفات والے لوگ ہوتے ہیں. دنیا میں آچھی صفات انہی…

  • پنجابی اکھان – ردیف ” ہ ” نمبر 10 – 1

    پنجابی اکھان – ردیف ” ہ “ نمبر 10 – 1 ہر ایک ماں اور باپ کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کے بیٹے لایُق، پڑھنے والے اور پڑھ لکھ کر ماں باپ کا ہاتھ بٹانے والے ہؤں. اب یہ ضروری نہیں کہ والدین کی ہر خواہش پُوری ہو. کیُ ایک وجُوہات کی بنا…

  • پنجابی اکھان – ردیف ” ن ” نمبر 6 1 – 1

        پنجابی اکھان – ردیف ” ن “ نمبر 16 – 1 پنجابی کے بعض اکھان بڑے دلچسپ ہوتے ہیں. ایسے اکھانوں میں ایسے واقعات کی نشان دہی ہوتی ہے جو کسی بھی طرح خلاف شرع نہیں ، لیکن سماج میں اُن کی قدر بھی نہیں. گو ایسے واقعات اکّا دُکّا ہوتے ہیں. ردیف…

  • پنجابی اکھان – ردیف “م ” نمبر 6 2 – 11

    پنجابی آکھان ، ردیف ” م “ نمبر 26 – 11 بعض عادات ایسی ہیں جو انسان کو پستیوں کی طرف دھکیل دیتی ہیں. کسی سے مانگنا اُن عادات میں سے ایک ہے. ردیف م کا گیارھواں اکھان اسی طرف اشارہ کر رہا ہے. کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے انسان کی عزّت نفس مر…

  • پنجابی اکھان، ردیف ” م ” نمبر 1 1 – 1

    پنجابی اکھان ، ردیف ” م ” نمبر 11-1“ پنجابی اکھان ردیف ل‌ نمبر 1 – 8  “کے بعد ردیف “م ” سے شروع ہونے والے پنجابی اکھان پیش کیےُ جا رہے ہیں. پنجابی اکھانوں میں بعض دتعہ ایسی مثالیں پیش کی گییُ ہیں جنہیں پڑھ کر بے اختیار مسکرانا پڑتا ہے. مثال کے طور…

  • پنجابی اکھان ، ردیف “ل” نمبر 8 – 1

    پنجابی اکھان – ردیف ” ل “ نمبر 8 – 1 پنجابی اکھان اپنے معنی اور مطالب میں سو فی صد درست ہوتے ہیں. ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے پنجابی اکھان کے مُوجد کو یہ اکھان القا کیےُ گیےُ ہوں. چند با معنی الفاظ جیسے موتیوں کی لڑی، اور نتیجہ خیز مفہُوم . نتیجہ کو…

  • پنجابی اکھان – ردیف “گ” نمبر 21-11

    پنجابی اکھان ، ردیف ” گ ” نمبر 21 – 11 بعض پنجابی اکھان ایسے ہیں کہ ان پر ” وحی ” کا گمان ہوتا ہے. پنجابی اکھان ردیف گ کے اکھان نمبر 11 کو پڑھیےُ. اس میں کہی گییُ بات الہامی معلوم ہوتی ہے. یہ بات کییُ دفعہ کے تجربے میں آ چُکی ہے…

  • پنجابی آکھان ، ردیف “گ” نمبر 10 – 1

     پنجابی اکھان ، ردیف “گ” نمبر 10-1 بعض پنجابی اکھان ایسے ہیں جو کسی انسانی گروہ ،قبیلہ وغیرہ کو یہ مشورہ دیتے نظر آتے ہیں کہ اپنے گروہ، قبیلہ کے ساتھ وابستہ رہو. اسی میں تمہاری زندگی ہے. ان سے علیحدہ ہو کر تم اپنی شخصیت کھو دو گے.آج کل یہ رُجحان عام ہے کہ…