سپرا قبیلہ
sipraworld4all.com
کے بہت سے ناظرین نے مشورہ دیا ہے کے سپرا قبیلہ کے بارے میں جو کچھ لکھا جائے وہ
انگریزی کے بجاے پاکستان کی قومی زبان اردو میں لکھا جائے تاکہ اسے وہ حضرات بھی پڑھ سکیں جو انگریزی زبان نہیں سمجھ سکتے
ہم دوستوں کے شکر گزار ہیں اور انکے مشورے پر عمل کرتے ہوے اب سپرا قبیلہ کے تمام مندرجات اردو میں درج کے جایں گے . آپ ہمیں مزید مشوروں سے نوازتے رہا کریں . ہم کوشش کریں گے کے آپکے مفید مشوروں پر عمل کرتے رہیں . بہت شکریہ .
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی اس سایٹ کو روزانہ کم از کم دو بار ضرور وزٹ کریں اور ہمیں اپنی مفید تجاویز سے مطلع کرتے رہا کریں تاکہ ہم آپ کے مشورں پر عمل کرتے ہوے اسے بہتر سے بہتر بنا سکیں
سپرا قبیلہ کے متعلق مزید معلومات کے لیےُ سپرا قبیلہ نمبر 2 دیکھیں. شکریہ.
Leave a Reply