خون کے پیاسے لوگ Blood thirsty people آپ اخبار تو روزانہ پڑھتے ہوں گے. کیا آپ نے کبھی اندازہ لگایا کہ اخبار میں روزانہ کتنے لوگوں کو قتل کیےُ جانے کی خبریں شایُع ہُویُ ہیں. ؟. یا آسان الفاظ میں روزانہ کتنے لوگ قتل ہو رہے ہیں ؟. زندگی اللہ تعالے کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے. ہماری زندگی اللہ تعالے نے دی ہے اور واپس لینے کا اختیار بھی اُسی کے پاس ہے. کسی کی جان لینے کا مطلب ہے کہ قاتل نے اللہ تعالے کا زندگی لینے کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور یہ…
Author: Sipra World
چھوٹی بچیوں کے گیت Songs of little girls. آج سے پچاس ساٹھ سال پہلے جب کہ دیہات میں بھایُ چارہ کی فضا عروج پر تھی، گاؤں میں ایک دوسرے کی عزت تھی. لوگ چھوتی بچیوں کو اپنی بیٹیوں کی طرح سمجھتے تھے ، اور ان کی حفاظت کرتے تھے، اس زمانے میں لوگ مغرب کی نماز کے بعد جلد ھی کھانا کھا لیا کرتے تھے. یہی وقت ہوتا تھا جب چھوٹی بچیاں گاؤں سے باہر کسی کھُلی جگہ پر بیتھ کر اپنے معصُومانہ گیت گاتی تھیں. ان گیتوں میں کسی موسیقی کا دخل نہیں ہوتا تھا. بچیاں اپنی مدھم آواز…
. . مجھے گداگروں سے بچاؤ Save me from beggars. مجھے گداگروں سے بچاؤ ، یہ منلک عزیز کے عوام کی ایک پُکار ہے . ہم مسلمان جبلّی طور پر رحم دل ہیں. اور حتے المقدُور ضرورتمندوں کی ضرُورت پُوری کرنے پر ہر وقت تیّار رہتے ہیں. اللّہ تعالے کا فرمان ہے کہ غریبوں اور حاجت مندوں کو اُن کا حق دو. ٰیہاں اللہ تعالے نے یہ حکم نہیں دیا کہ غریبوں اور حاجت مندؤں کی مد کرو. بلکہ یہ حکم دیا ہے کہ ” غریبوں اور حاجت مندوں کو اُن کا حق دو “. ہم مسلمان اللہ تعالے…
قصّہ ہیر رانجھا ، قسط نمبر 2 Story of Heer Ranjha قصّہ ہیر رانجھا ، قسط نمبر 1 میں ہم نے دھیدُو رانجھا کے پیدایُشی مقام تخت ہزارہ کے متعلق تفصیل سے بیان کیا تھا.( دیکھیےُ تخت ہازرا کا نقشہ ) دھیدُو کے باپ کے مرنے کے بعد بھایُوں میں گھر بار اور زمینوں کا بٹوارہ ہو گیا. دھیدُو اپنے بھاییُوں ، بھابھیوں سے ناراض ہو کر گھر سے نکل کھڑا ہُؤا. عنوانات
قصّہ ہیر رانجھا . قسط نمبر 1 Story of Heer Ranjha عنوانات: نمبر 1 = تعارف نمبر 2 = تخت ہزارہ نمبر 3 = دھیدو کی بھاییُوں بھابیوں سے کشیدگی تعارف پنجابی زبان میں لکھے گیےُ قصّوں کو دُنیا کی عظیم شاعری میں شمار کیا جا سکتا ہے. ان قصّوں کے مصنف پڑھے لکھے بزرگ تھے، جنہوں نے فن کے ہر مطالبہ کا لحاظ رکھا. ان شعرا کا اپنا اپنا اصلوب ہے، اپنی زبان ہے، اپنا انداز ہے. انہوں نے لکھتے وقت خیالات و جذبات کے انتخاب کو ضرُوری سمجھا. اور ایسے ایسے فن پارے تخلیق کر گیےُ ، جنہیں…
خُودکُشی حرام ہے. Suicide is unlawful. وطن عزیز میں آج کل خودکُشیوں کے واقعات عام ہو رہے ہیں. دُنیا میں صرف جاپان ایسا ملک ہے جہاں خود کُشی کے واقعات زیادہ ہوتے تھے. آج کل بھی ہوتے ہیں لیکن بہت کم. اپنے ملک کے آییُن کے مطابق خود کُشی ایسا جُرم ہے جو کامیاب ہو جاےُ تو خود کُشی کرنے والے کو سزا نہیں مل سکتی. مگر خودکُشی کی کوشش میں ناکامی پر سزا مل سکتی ہے. کیونکہ ہمارا قانون کسی کو اپنی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا. زندگی دراصل اللہ تعالے کی عطا کردہ ہے. ہمیں یہ حق…
مرزا صاحباں – قصہ ناکام محبت کا Story of unsuccessful affection قسط نمبر 4 مرزا صاحباں، قصہ ناکام محبت کا، قسط نمبر 3 میں ہم وہاں تک پہنچے تھے جہاں مرزا اور صاحباں ساری رات گھوڑی پر سفر کرتے کے بعد سورج نکلنے کے بعد جنڈ کے ایک درخت کی چھاؤں تلے آرام کرنے کو ٹھہر گیےُ تھے. صاحباں یہاں ٹھہرنے کے حق میں نہ تھی ، مگر مرزا کو اپنے آپ پر کچھ زیادہ ہی بھروسہ تھا کہ وہ اکیلا ہی بہت سارے حملہ آوروں کا مقابلہ کر سکتا ہے. وہ صاحباں کے آرام نہ کرنے کے اصرار کے…
مرزا صاحباں – قصہ ناکام محبت کا – Story of Unsuccessful Affection. قسط نمبر 3 مرزا صاحباں – قصہ ناکام محبت کا – قسط نمبر 2 میں پم اُس جگہ تک پہبچے تھے جہاں مرزا صاحباں کے گاؤں جاتے ہُوےُ راستے میں ایک برہمن سے پوچھتا ہے کہ میں جس کام سے جا رہا ہُوں ، میں اُس میں کامیاب ہوں گا یا نہیں. برہمن اُسے ڈھکے چھُپے الفاظ میں بتاتا ہے کہ ” ٹنڈاں کرم کیریاں بھر بھر ڈوہلن نیر “. اب ہم اس سے آگے چلتے ہیں. عنوانات : نمبر 1 = مرزا کی گھوڑی نمبر 2 =…
. مرزا صاحباں – قصّہ ناکام محبت کا، Story of unsuccessful affection. قسط نمبر 2 اسلام علیکم ، مرزا صاحباں، قصہ ناکام محبت کا، قسط نمبر 1 میں قصہ کے متعلق ضروری معلومات دی گییُ تھیں. مرزا صاحباں کی کہانی کو سمجھنے کے لیےُ ان معلومات کا علم میں آنا ضروری ہے. امید کی جاتی ہے کہ آپ نے ان معلومات کو پسند کیا ہو گا. ان معلومات میں اگر کویُ کمی بیشی ہو تو ادارہ کو مطلع کریں. جسے آپ . پوسٹ کے آخر میں کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں. پیشگی شکریہ. مرزا صاحباں کے قصّے کی ایک منفرد…
مرزا صاحباں – قصّہ ناکام محبت کا. قسط نمبر 1 Story of unsuccessful Affection عنوانات : نمبر 1 = تعارف نمبر 2 = مرزا جٹ کی پیدایُش اور بچپن. نمبر 3 = صاحباں کی پیدایُش اور بچپن. نمبر 4 = جوانی دیوانی نمبر 1 = تعارف مرزا صاحباں – قصہ ناکام محبت کا , کو پوری طرح سنجھنے کے لیےُ درج ذیل معلومات ضروری ہیں. صوبہ پنجاب میں دریاےُ چناب کے دایُیں طرف کا علاقہ ” چج دوآبہ ” کہلاتا ہے. دریاےُ چناب کا شروع کا حرف ” چ ” اور دریاےُ جہلم کا شروع کا حرف ” ج…