عید الفطر مبارک ہو.
رمضان المبارک کا مہینہ گزر گیا. آج شوال کی پہلی تاریخ ہے. اور آج مومنیں کی عیالفطر ہے . یہ دن اللہ کے حضور شکر ادا کرنے کا دن ہے کہ اُس نے ہمیں اُس کا حکم بجا .لانے کی توفیق عطا فرمایُ. یعنی رمضان کے مہینے کے سارے روزے رکھے.
عنوانات
روزہ رکھنا
فطرہ.
نماز کے لوازما ت.
عید مبارک ہو.
روزہ رکھنا.
>روزہ رکھنا اللہ تعالے کا حکم بجا لینے کے علاوہ انسانی صحت کے لیےُ بھی بہت فایُدہ مند ہے اور یہ بات ثابت کی جا چکی ہے.
فطرہ
آیک بات ذہن میں رکھی جاےُ کہ عید کے دن نماز عید سے پہلے فطرانہ ادا کرنا ضروری ہے. یہ فطرانہ ہر ایک فرد مرد، عورت حتّے کہ ہر بچّے کے لیےُ بھی ادا کرنا فرض ہے. یہ فطرانہ یا فطرہ غرباء ، مساکین، مسافروں ، قرضداروں کو دیا جا سکتا ہے. غریب پڑوسی کا حق زیادہ ہے. غریب رشتہ دار کو بھی دیا جا سکتا ہے.
نماز کے لوازمات –
عید کے دن نہانا، مسواک کرنا، نیےُ یا صاف سُتھرے کپڑے پہں کر نماز پڑھنے کی تاکید کی گیُ ہے.اسی طرح وقت پر عید کی نماز پڑھنا افضل ہے.
عید مبارک ہو.
خوشی کے اس موقع پر ادارہ آپ کی خوشیوں میں برابر کا شریک ہے. ادارہ کی طرف سے سب بھایُ بہنون کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں. اللہ تعالے سے دُعا ہے کہ وہ سب مسلمانوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ےُ. آمین.