روشن چہرہ – قسط 7 – Bright face – part 7

Bright face, part 7- Heavy rain and flood in Pakistan-2019

روشن چہرہ، قسط 7

Bright face – part 7

Bright face-part 7

روشن چہرہ ، قسط 7 میں سن 2019 سے سن 2021 تک کے مختصر چیدہ چیدہ حالات پیش کیےُ جاییُں گے. اس سے پہلے روشن چہرہ – قسط 6 میں سن 2018 تک کے مختصر حالات بیان کیےُ گیےُ تھے. قوموں کو اپنی پُرانی تاریخ یاد رکھنی چاہیےُ، اور اس سے انہیں یہ اخذ کرنا چاہیےُ ، کہ ہم نے پہلے وقتوں میں کیا کیا غلطیاں کی تھیں ، اور اس سے ہمیں کیا کیا نقصانات ہُوےُ، ان سے بچنے کے لیےُ ہمیں کیا کرنا چاہیےُ. زندہ قومیں اپنے ماضی کی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرتی ہیں.

عنوانات؛

سن 2019 کے مختصر چیدہ چیدہ واقعات
سن 2020 کے مختصر چیدہ چیدہ واقعات
سن 2021 کے ًمختصر چیدہ چیدہ واقعات

سن 2019 کے ًمختصر چیدہ چیدہ واقعات

 

صد پاکستان = عارف علوی
وزیر اعظم = عمران خاں
چیدف جسٹس = گلزار احمد
گورنر بلوچستان = امان اللہ خان یاسین زیُ
گورنر گلگت بلتستان = راجہ جلال حسین مقپُون
گورنر خیبر پختونخواہ = شیر زمان
گورنر پنجاب = محمد سرور
گورنر سندھ = عمران اسماعیل

سن 2019 کے مختصر چیدہ چیدہ واقعات

فروری

نمبر 1 = فروری 1 = پاکستان میں طوفانی بارشیں 20 فروری سے لے کر اپریل تک جاری رہیں. جس سے ملک میں اس دوران سیلانوں کا زور رہا. جس سے بہت سا جانی اور مالی نقصان ہُؤا
نمبر 2 ، فروری 14 = پاکستان اور انڈیا کے درمیان آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی سرحدوں پر دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہُویُیں
نمبر 3، فروری 27= پاکستان ایر فورس نے جھڑپوں کے دوران انڈیا کے دو جنگی جہاز مار گراےُ، ایک جنگی ہوایُ جہاز کے پایُلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمان کو گرفتار کر لیا. اسی دوران پاکستان ایُر فورس نے مختلف مقامات پر دشمن کے ٹھکانوں پر حملے کیےُ

مارچ

نمبر 1، مارچ 2 = پاکستان نے گرفتار انڈین پاٰیُلٹ کو کھانا کھلا کر اور چاےُ پلا کر واہگہ بارڈر کے مقام سے ایک سادہ تقریب مٰن انڈیا کے حوالے کیا.
نمبر 2 ، مارچ 22 = آزاد جموں اینڈ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر ( جس پر انڈیا کا قبضہ ہے ) کے بارڈر پر دونوں ممالک کے درمیان سیز فایُر شروع ہُؤا

اپریل

نمبر 1 ، اپریل کے مہینے میں سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے ” رتو گیرا” کے علاقہ میں ” ایڈ ز ” کی بیماری نے زور پکڑ لیا

جولایُ

نمبر 1 ، جولایُ تا دسمبر، ڈینگی کے بخار نے ملک بھر میں ڈیرے جماےُ رکھے
نمبر 2 ، جولایُ 30 = پاک آرمی کا ایک چھوٹا جہاز بحریہ ٹاؤن راولپینڈی کے رہایُشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا. اس حادثے میں عملہ کے 5 اور 13 سولین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اگست

نمبر 1، اگست 5 = انڈیا نے اپنے آیُین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر کے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کا حصہ بنا لیا

ستمبر

نمبر 1، ستمبر 24 = آزاد جموں اینڈ کشمیر کے ضلع میر پور کے علاقے میں 5.4 شدت کے زلزلہ نے تباہی مچا دی. 40 افراد مارے گیےُ اور 850 زخمی ہوےُ. عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گییُں

اکتوبر

نمبر 1، اکتوبر 31 = تیز گام ٹرین میں ، جو کراچی سے راولپیندی جا رہی تھی، آگ لگ گییُ. بہت سارے افراد جل گیےُ
اس سال پاکستان اور افغانستان کے بارڈر پر دونوں ممالک کے درمیان 3 جھڑپیں ہویُیں

سن 2020 کے مختصر چیدہ چیدہ واقعات

صدر پاکستان = عارف علوی
وزیر اعظم = عمران خاں
چیف جستس = گلزار آحمد
گورنر بلوچستان = امان اللہ خاں یاسین زیُ
گورنر گلگت بلتستان = راجہ جلال حسین مقپون
گورنر خیبر پختونخواہ = شاہ فرمان
گورنر پنجاب = چوہدری محمد سرور
گورنر سندھ = عمران اسماعیُل

مختصر واقعات

جنوری

نمبر 1 ، جنوری ی تا فروری 28 = بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سن 2019 سے پاکستان میں
نمبر 2 ، جنوری 10. کویُٹہ میں بم دھماکہ ہُؤا
نمبر 3، جنوری 10 = نیلم وادی میں برفانی تودہ گرنے سے بہت نقصان ہُؤا

فروری

نمبر 1 ، فروری 1 = حکومت نے فصلوں کو بچانے اور کاشتکاروں کی مدد کے لیےُ ایمرجنسی نافذ کی
نمبر 2، فروری 12 = حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام میں ساڑھے پانچ سال قید کی سزا ہُویُ.
نمبر 3، فروری 17 = کویُٹہ میں بم دھماکہ
نمبر 4، فروری 20 = پاکستان سُپر لیگ کا فایُنل
نمبر 5، فروری 26 = پاکستان میں کورونا وایُرس کے پہلے دو مریض رپورٹ ہوےُ

مارچ

نمبر 1 ، مارچ 10 = تبلیغی جماعت کو کورونا وایُرس پھیلانے کا ذریعہ سنجھا گیا

میُ

نمبر 1= میُ 22 = پاکستان انٹر نیشنل ایُر لایُن کی فلایُٹ 8303 کراچی میں کریش ہو گیُ. فلایُٹ کے 99 مسافروں میں سے 97 مسافر اگلے جہان سدھار گیےُ. حادثہ کی جگہ پر موجود ایک شخص بھی ہلاک ہو گیا.

جون

نمبر 1 ، جون 6 = ھکومت نے محمد صادق کو بہ طور سپیشل نمایُندہ براےُ افغانستان مقرر کیا
نمبر 2، جون 19 = سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فایُز عیسے کے خلاف ایک صدارتی ریفرینس خارج کر دیا.
نمبر 3، جون 29 = پاکستان سٹاک ایکسچینج کراچی پر گولیوں کی بوچھاڑ سے 8 افراد مارے گیےُ. ان میں 4 حملہ آور بھی شامل ہیں.
نمبر 4 ، جون 30 = پاکستان آرمی میں مس نگار جوہر پہلی عورت ہیں جو لفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فایُز ہُویُں

جولایُ

نمبر1، ھولایُ1 = پاکستان نے ویڈیو گیم ” پب جی” پر پابندی لگا دی. کیُ نو جوان اس گیم سے متاثر ہو کر خود کُشی کر چکے تھے.
نمبر 2 ، جولایُ 23 = پاکستان کی 2020 سمر اولمپکس میں شرکت
نمر 3، جولایُ 29 = دہشت گردوں کے حملہ میں باجوڑ سکورٹی پوسٹ پر موجود ایک سپاہی شہید ہو گیا

اگست

نمبر 1 ، اگست 5 = گلشن اقبال، کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر گرنیڈ کے حملے میں 39 افراد زخمی ہوےُ
نمبر 2 ، اگست 10 = چمن، بلوچستان میں ایک بم حملے میں 5 افراد شہید ہو گیےُ، اور کیُ زخمی ہوےُ.
نمبر 3، اگست 25 = کراچی میں سیلابوں نے تباہی مچا دی

ستمبر

نمبر 1. ستمبر 7 = صوبہ خیبر پختونخواہ کے مہمند ضلع میں واقع ایک ماربل مایُن پر اچانک ایک پہاڑی تودہ گرنے سے کان نیچے بیٹھ گییُ . کان کے اندر کام کرنے والے 18 مزدور جان بہ حق ہو گیےُ. اس کے علاوہ 20 افراد زخمی ہوےُ.
نمبر 2، ستمبر 10 = وزیر اعظم نے بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیےُ ” روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ” کھولنے کا اعلان کیا

اکتوبر

نمبر 1 ، اکتوبر 9 = حکومت پاکستان نے مختصر ویڈیو کی حامل ” ٹک ٹاک ” پر پابندی لگا دی. کہ “ٹک ٹاک ” کے ویڈیوذ اخلاق بگاڑنے والے ہیں.
نمبر 2، اکتوبر 16 = بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقہ قلات میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 7 سپاہیوں اور 7 سیکورٹی گارڈ کو قتل کر دیا.
نمبر 3، اکتوبر 16 = شمالی وزیرستان کے علاقے میں ایک بم حملے میں 6 فوجی جوان شہید ہو گیےُ.
نمبر 4 ، اکتوبر 20 = حکومت پاکستان نے 10 دن کے بعد ” ٹک ٹاک ” پر سے پابندی ہٹا لی
نمبر 5، اکتوبر 21 = کراچی میں واقع ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں دھماکہ سے 5 افراد جان سے گیےُ، اور 27 زخمی ہوےُ.
نمبر 6، اکتوبر 27 = پشاور کے ایک سکول میں بم دھماکے میں 8 طالب علم شہید ہو گیےُ
نمبر 7 ، اکتوبر 28 = فیڈرل بیورو آف ریوینیو ( ایف بی آر ) نے جاز سم کمپنی کے ہیڈ آفس کو سیل کر دیا. جاز نے 2018 میں 20 بلین روپیہ کی ادایُگی نہیں کی تھی

نومبر

نمبر 1، نومبر 15 = گلگت بلتستان اسمبلی کے 2020 کے انتخابات

دسمبر

نمبر 1، دسمبر 30 = خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک کے گاؤں ٹیری میں موجود ہندوؤں کے ایک کرشنا دوارہ نامی مندر پر مسلم آبادی نے حملہ کر کے اُسے آگ لگا دی.

سن 2021 کے مختصر چیدہ چیدہ واقعات

صدر پاکستان = عارف علوی
وزیر اعظم = عمران خاں
چیف جسٹس = گُلزار احمد
گورنر بلوچستان = امان اللہ خاں ، 7 جولایُ تک
گورنر بلوچستان = سید ظہور احمد آغا ، 7 جولایُ سے
گورنر گلگت بلتستان = راجہ جلال حسین مقپوُن
گورنر خیبر پختونخواہ = شاہ فرمان
گورنر پنجاب = چودھری محمد سرور
گورنر سندھ = عمران اسماعیل

سن 2021 کے مختصر واقعات

جنوری

نمبر 1 ، جنوری 2 = اُسامہ ستُی ( عمر 23 سال ) کو پولیس نے اُس کی کار پر فایُرنگ کر کے اُسے قتل کر دیا
نمبر 2 ، جنوری 2 = ذاکر الرحمان لکھوی کو لاھور سے گرفتار کر لیا گیا. ان پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام تھا.
نمبر 3 = دہشت گردوں نے ہزارہ کول مایُنز کے 11 مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا.
نمبر 4 ، جنوری 5 = سپریم کورٹ نے حُکم جاری کیا کہ ٹیری، ضلع کرک میں واقع ہندووں کے مندر ” شری پارم ہنس جی مہاراج سمادھی ” مندر کو حکومت دوبارہ تعمیر کرے. اس مندر کو بلوایُیوں نے پچھلے سال آگ لگا دی تھی
نمبر 5 ، جنوری 9 = ملک کے 90 فی صد حصہ میں بجلی کی خرابی سے بلیک آؤٹ رہا
نمبر 6 ، جنوری 11 = دنیا کے 9 ممالک نے پاکستان میں اپنے اپنے سفیر نامزد کیےُ، ان ممالک میں نیپال، بیلارس، ساؤتھ کوریا، کیوبا، مالی، آیُرلینڈ، سیرالیون، کمبوڈیا، کوسو وو شامل ہیں.
نمبر 6 ، جنوری 12 = خیبر پختونخواہ کے علاقہ کرک میں ایک پولیو ٹیم پر 2 بندوق بردار سہشت گردوں نے فایرنگ کر کے ، پولیو ٹیم کی حفاضت پر مامور پولیس کے ایک سپاہی کو شہید کر دیا.
نمبر 7، جنوری 28، = ملایُیشیا کی ایک عدالت نے پی آیُ اے کے ایک بویُنگ 777 ہوایُ جہاز کو فوری طور پر چھوڑنے کا حکم دیا. یہ ہوایُ جہاز کوالا لامپور کے ہوایُ اڈے پر ، لیز کے جھگڑے کی وجہ سے 15 جنوری سے ایر پورٹ پر کھڑا تھا
نمبر 8، فروری 22 = شمالی وزیرستان کے ایک گاؤں ” اپپی ” کے نزدیک موٹر سایُکل پر سوار ایک دہشت گرد نے چار خواتین ایڈ ورکر کو قتل کر دیا

مارچ

نمبر 1، مارچ 21 = خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں کے ایک شہر “جانی کھیل ” کے قبرستان میں سے چار لڑکوں کی لاشیں برآمد ہویُیں. جن کی عمریں 13 اور 17 سال کے درمیان تھیں . شہر کے لوگوں نے انصاف کے لیےُ دھرنا دیا. مارچ 28 کو دس ہزار لوگوں نے لڑکوں کی میتیں اُٹھا کر پشاور کی طرف لانگ مارچ شروع کر دیا. ان کا ارادہ اسلام آباد تک جانے کا تھا. صوبہ کے وزیر اعلے محمود خاں اور مظاہرین کے درمیان کامیاب معاہدہ کے بعد حتجاج ختم کر دیا گیا.
نمبر 2، مارچ 24 = بلوچستان کے شہر چمن میں ایک بم دھماکہ میں 10 آفراد شہید اور 27 زخمی ہو گیےُ

اپریل

نمبر 1، اپریل 11 = 1پریل 11 سے 20 اپریل تک تحریک لبیک نے احتجاج کیا کہ فرانس کے سفیر کو اس کے ملک واپس بھیجا جاےُ.
نمبر 2، اپریل 21 = کویُٹہ کے لگثری ہوٹل ” سیرینا ” کی کار پارکینگ میں کھڑی ایک کار میں بم دھماکہ ہُؤا. جس سے 5 آدمی مارے گیےُ اور 12 زخمی ہوےُ.

مییُ

نمبر 1، مییُ 21 = بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکے سے کیُ آدمی جان سے گیےُ

جون

نمبر 1 ، جون 7 = سورج نکلنے سے پہلے ڈہرکی، ضلع گھوٹکی کے نزدیک دو گاڑیوں میں تصادم ہُؤا. حادثہ میں 65 افراد مارے گیےُ ، اور 150 زخمی ہوےُ
نمبر 2 ، جون 23 = جوہر ٹاؤن، لاہور میں ایک کار میں بم دھماکے میں 3 افراد جان سے گیےُ اور 21 زخمی ہوُےُ

جولایُ

نمبر 1، جولایُ 14 = ا پر کوہستان کے علاقے میں ایک بس  پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، بس میں چینی ورکر کام پر جا رہے تھے. بس ایک گہری کھایُ میں جا گری. حادچہ میں 9 چینی اور 4 پاکستانی ورکر جان سے گیےُ. 28 آدمی زخمی ہوےُ
نمبر 2، جولایُ 21= باجوڑ میں عید الاضحے کے موقع پر راغاگان ڈیم میں 3 کشتیاں ڈوب گییُں. 4 آدمی مر گیےُ، 21 لاپتہ ہیں
نمبر 3 ، جولایُ 25 = آزاد جموں اینڈ کشمیر میں 2021 کے عام انتخابات ہوےُ
نمبر 4 ، جولایُ 28 = باشوں سے اسلام آباد میں سیلاب

اگست

نمبر 1، اگست 8 = پاکستان کی اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں شرکت
نمبر 2، اگست 9 = کویُٹہ میں دو بم دھماکوں میں 2 پولیس اہلکار شہید اور دیگر 21 افراد زخمی ہو ےُ
نمبر 3، اگست 12 = پاکستان آردیننس فیکٹری واہ میں بم دھماکہ میں 3 ورکر شہید اور 2 زخمی ہوےُ
نمبر 4 ، اگست 14 = یوم آزادی کے دن ایک گرنیڈ حملے میں 6 خواتین اور 3 بچوں سمیت 14 افراد شہید ہوےُ
نمبر 5، اگست 20 = خود کش حملہ آور نے ایک بس کو نشانہ بنایا، جس میں گووادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی باشندے سوار تھے. حملے میں 3 بچے جان سے گیےُ اور 3 زخمی ہوےُ
نمبر 6، اگست 26 = بلوچستان کے زیارت اور پنج گور کے اضلاع میں دہشت گردوں کے حملوں میں 4 سیکورٹی گارڈ قتل اور 6 زخمی ہوےُ

ستمبر

نمبر 1، ستمبر 5 = ایک موٹر سایُکل سوار دہشت گرد نے مستونگ روڈ کویُٹہ پر ایک چیک پوسٹ پر فایُرنگ سے ایف سی کے 4 جوان شہید اور 20 کو زخمی کر دیا

اکتوبر

نمبر 1، اکتوبر 7 = نلوچستان کے شہر ہرنایُ کے قریب 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا، بیالیس آفراد مارے گیےُ اور 300 زخمی ہوےُ

نومبر

نمبر1 ، نومبر 3 = آزاد کشمیر سے ایک 40 سیٹر بس میں 30 سے زیادہ آدمی راولپینڈی جا رہے تھے کہ پاکندری کے قریب بس ایک گہری کھایُ میں جا گری. 23 آدمی جان سے گیےُ اور 7 زخمی ہوےُ
نمبر 2، نومبر 8 = ویسٹ انڈیز کی عورتوں کی کرکٹ ٹیم 2022 تک پاکستان میں کرکٹ کھیلے گی

دسمبر

نمبر 1، دسمبر 17 = اسلامک سمٹ کانفرنس کے آٹھ سے زیادہ سیشن ہوےُ

نمبر 2، دسمبر 19 = خیبرپختونخواہ میں 2021 کے لوکل الیکشن کا انعقاد

source: en.wikipedia.org

Comments

Leave a Reply