Author: Sipra World

دُلّا بھٹّی – پنجابی لوک گیت. پنجاب کے شہر پنڈی بھٹیاں کے نزدیک دریاےُ چناب کے کنارے آباد ایک گاؤں ” چُوچک ” کے مقام پر ایک شخص فرید خاں بھٹّی کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہُؤا. جس کا نام عبداللہ رکھا گیا.  . اس کی ماں کا نام ” لدّھی ” تھا. یہی لڑکا بعد میں دُلّا بھٹّی    کے نام سے مشہور      ہُؤا دُلّا بھٹّی کے بچپن کے حالات دستیاب نہیں. جوان ہونے پر وہ ایک گبھرو جوان نکلا. یہ عہد مغل بادشاہ اکبر کا تھا. اس وقت اکبر بادشاہ اپنا ” دین الہی ” ایجاد…

Read More

“پنجابی لوک گیت  “جگّا  پنجابی کا یہ لوک گیت ” جگّا ” کے نام سے ہی مشہور ہے، جو صرف چند مصرعوں تک ہی محدود ہے. جگا گانے کے لیےُ ایک خاص طرز مقرر ہے جس میں پہلے ایک مصرعہ گایا جاتا ہے پھر ایک لفظ ” جگیا ” کہا جاتا ہے اور بعد نیں آخری مصرعہ گایا جاتا ہے. جگّا ایک ڈاکُو تھا. جو غریبوں کا بڑا ہمدرد تھا ، اسی لیےُ عوام کی ہمدردیاں جگّے کے ساتھ تھیں. کہا جاتا ہے کہ جب انگریزی حکومت کی پولیس جگّے کو پکڑنے میں ناکام ہو گیُ تو اس نے ایک…

Read More

        2  پنجابی لوک گیت ” جُگنی ” قسط نمبر اس سے پہلے آپ ” پنجابی لوک گیت جُُگنی ، قسط نمبر 1 ” پڑھ چکے ہیں. آج کی محفل میں جُگنی کی دوسری قسط پیش کی جا رہی ہے. اصل جگنی ، جس کا مصنف نواب کمہار تھا ، بہت تھوڑے اشعار پر مشتمل تھی. جیسے جیسے جُگنی کو شہرت حاصل ہُویُ، گلوکاروں نے اپنی طرف سے اشعار بنا کر جُگنی میں شامل کر دیےُ. آج کل جُگنی میں ہر طرح کے اشعار ملتے ہیں. ان میں چرواہوں کے اشعار شامل ہیں اور دہقانوں کے بھی.…

Read More

 “پُنجابی لوک گیت ” جُگنی  : قسط نمبر 1 کہا جات ا ہے کہ جُگنی کی ابتدا نواب کمہار ،عنایت کوٹی نے کی. اس بات کا ذکر جُگنی کے کیُ مصرعوں میں بھی ملتا ہے. یہ جُگنی وہ اپنے پیر کو سُنایا کرتا تھا. نواب کی آواز میں بڑا سوز تھا. طبیعت بھی شاعری کی طرف مایُل تھی. آپ جگنی کے ابتدایُ زمانے کے بول سُنیں، ان میں آپ اللہ، اللہ کے رسُول اور پیر و مُرشد کا زکر زیادہ ملتا ہے. بعد میں لوگوں نے جگنی کو ہر طرح کے مطالب ادا کرنے کا ذریعہ بنا لیا. سب سے…

Read More

پنجابی لوک گیت، چھلّا ، قسط نمبر 2 اس سے پہلے ہم ” پنجابی لوک گیت، چھلّا، قسط نمبر 1 ” میں پنجابی لوک گیت ” چھلّا ” کا تعارف اور چند کلیاں ” چھلّا ” کی پیش کر چکے ہیں . آج اس لوک گیت کی دوسری قسط پیش کی جا رہی ہے. چھلّا کی یہ کلیاں اس کی ابتدایُ کلیاں کہی جا سکتی ہیں. آج کل آپ جو چھلّا سُن رہے ہیں، گانے والا اس میں کیُ بول اپنی طرف سے شامل کر دیتا ہے . جیسے ” جی او ڈھولا “، یا اسی قسم کے الفاظ .…

Read More

پنجابی لوک گیت ، چھلّا ، قسط نمبر 1 اس سے پہلے ہم ” پنجابی لوک گیت، پنجابی دوہے، قسط نمبر 9 ” تک آپ کی خدمت میں پیش کر چکے ہیں. ہماری اس کاوش کو ناظرین نے ہہت پسند کیا ہے. جس کے کےلیےُ ہم ناظرین کے شکر گزار ہیں. ہمارا اصل مقصد موجودہ نوجوانوں کو پنجابی کلچر سے رُوشناس کرانا ہے. اس سے پہلے ہم پنجابی بولیاں، پنجابی اکھان، پنجابی ڈھولے اور پنجابی دوہے پیش کر چکے ہیں. جو ہمارا قومی ورثہ ہیں. اس دفعہ پنجابی لوک گیت چھلّا ، قسط نمبر 1 پیش کیا جا رہا ہے.…

Read More

عید الفطر مبارک ہو. رمضان المبارک کا مہینہ گزر گیا. آج شوال کی پہلی تاریخ ہے. اور آج مومنیں کی عیالفطر ہے . یہ دن اللہ کے حضور شکر ادا کرنے کا دن ہے کہ اُس نے ہمیں اُس کا حکم بجا .لانے کی توفیق عطا فرمایُ. یعنی رمضان کے مہینے کے سارے روزے رکھے. عنوانات  روزہ رکھنا فطرہ. نماز کے لوازما ت. عید مبارک ہو. روزہ رکھنا. >روزہ رکھنا اللہ تعالے کا حکم بجا لینے کے علاوہ انسانی صحت کے لیےُ بھی بہت فایُدہ مند ہے اور یہ بات ثابت کی جا چکی ہے. فطرہ آیک بات ذہن میں…

Read More

 پنجابی لوک گیت، — ، پنجابی دوہے ( دوہڑے) 9    قسط نمبر پنجابی لوک گیتوں میں پنجابی دوہے ، جنہیں پنجاب کے بعض علاقوں میں ” دوہڑے ” بھی کہا جاتا ہے، ایک خاص مقام رکھتے ہیں. لوگ ان پنجابی ہوہوں کو تحت الفظ گاتے ہیں اور سُر کے ساتھ بھی. قوال اور غزلیں گانے والے انہیں غزل کے اشعار سے پہلے ، شعر کے مفہوم کے مطابق عموماٌ تحت الفظ میں پنجابی دوہے پڑھتے ہیں. اس طرح غزل کے اصلی شعر کے تاثر کو مزید متاثر کُن بناتے ہیں. اس سے پہلے تک آپ ” پنجابی لوک گیت،…

Read More

پنجابی لوک گیت ، پنجابی دوہے. قسط نمبر 8  پنجابی لوک گیتوں میں پنجابی دوہے اردو زبان کی ” رُباعی ” کی طرز پر لکھے گیےُ ہیں. پنجابی دوہے اپنے دامن میں ہر قسم کے موضوع کو سمیٹ لینے کی اہلیّت رکھتے ہیں. پنجابی دوہے، شعرا کو خیالات کے گھوڑے دوڑانے کے لیےُ بڑا وسیع میدان مہیّا کرتے ہیں. پنجابی دوہوں میں حُسن و عشق کے کمالات کا ذکر نہایت فراخ دلی سے کیا گیا ہے. بلکہ اکثر پنجابی دوہے پڑھ کر یُوں محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا میں ھسن و عشق کے علاوہ کچھ نہیں. آپ کو میرے اس…

Read More

پنجابی لوک گیت. پنجابی دوہے. قسط نمبر 7 پنجابی لوک گیتوں میں” پنجابی دوہے ” یا دوہڑے ایک خاص مقام رکھتے ہیں. اور اس میدان میں بڑے بڑے شاعروں نے طبع آزمزیُ کی ہے. اور بعض شعرا نے دلوں کو چھُو لینے والے پنجابی دوہے لکھے ہیں. ان دوہوں سے لطف اندوز ہونے کے لیےُ آپ پچھلی اقساط جیسے ” پنجابی لوک گیت، پنجابی دوہے، قسط نمبر 6 ” پڑھیےُ. اس کے ساتھ دوسری  اقساط بھی پڑھیےُ، ان پنجابی دوہوں کا سحر آپ کو جکڑ لے گا ، بنیادی طور پر پنجابی دوہے سی حرفی کی بحر میں لکھے گیےُ…

Read More