Author: admin

  • الیکٹرانک  ووٹنگ  مشین   –  حصہ سوم

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین – حصہ سوم

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین  حصہ سوم الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں ایسے ہی نہیں بن جاتیں. ان پر زر کثیر صرف ہو گا. جو ہماری پہلے سے گرتی ہویُ معاشی حالت پر ” مرتے کو مارے شاہ مدار ” والی کیفیت ہو گی. کبھی اندازہ لگایا کہ الکشن کے لیےُ پورے ملک کے لیےُ کتنی مشینیں درکار پوں…

  • الیکٹرانک  ووٹنگ  مشین   –  حصہ دوم

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین – حصہ دوم

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین حصہ دوم الیکٹرینک ووٹنگ ختم یا رد کرنے والے ممالک: دنیا کے کیُ ممالک نے الیکٹرانک ووٹینگ شروع کی لیکن بعض وجوہات کی بنا پر اس سسٹم کو ختم یا منسوخ کرنا پڑا. بعض وجوہات یہ ہیں : نمبر 1 – سیکورٹی — الیکٹرانک ووٹینگ سسٹم میں سیکورٹی لیکج دیکھنے میں آیُ.…

  • الیکٹرانک ووٹنگ مشین – حصہ اوّل

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین – حصہ اوّل

     الیکٹرانک ووٹنگ مشین حصّہ اوّل. آج کل ہماری حکومت کا سارا ٹبّر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے گن گا رہا ہے. ، حکومت کو اگلے عام الیکشن الیکٹرانک ووٹینگ مشینوں کے ذریعے کرانے کی اتنی جلدی کیوں ہے ؟ . کہ عوامی نما یُندوں سے پوچھے بغیر یا قومی اسمبلی میں بل لانے کے بغیر ہی…

  • پنجابی ڈھولے  –  قسط نمبر  3

    پنجابی ڈھولے – قسط نمبر 3

    پنجابی ڈھولے، قسط نمبر3 آپ نے کبھی کسی بھی گیت میں مختلف حقایُق یا نصیحتیں پڑھی ہیں ؟. آیُے آپ کو پنجابی کا ایک ڈھولا سناتا ہوں ، پھر آپ فیصلہ کیجیےُ کہ شاعر سچ کہ رہا ہے یا غلط . ڈھولا نمبر – 1 چیچی دیا چھلیا تینوں ٹھل کے پاہیےُ نہ آپ سکھیےُ…

  • پنجابی ڈھولے. – قسط نمبر -2

    پنجابی ڈھولے. – قسط نمبر -2

    پنجابی ڈھولے قسط نمبر -2. دیہات کے لوگ بھینسوں اور گھوڑیوں سے بڑا پیار رکھتے ہیں. جس شخص کے پاس یہ دونوں جانور موجود ہوں، یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ مالدار اور با عزُت شخص ہے. آج کل کے زمانہ میں گھوڑی کی جگہ کار اور موٹر سایُکل نے لے لی ہے. مگر بھینسوں…

  • پنجابی ڈھولے – قسط نمبر : 1

    پنجابی ڈھولے : قسط نمبر : 1 حسب وعدہ ” پنجابی لوک گیت” کے تحت “ڈھولوں کی پہلی قسط حاضر ہے. ڈھولوں کو ہم کیُ موضوعات میں تقسیم کر سکتے ہیں. نبر 1 – اللہ کی تعریف اور اس کے رسولوں کی اطاعت نمبر 2- بعض چیزوں کی تعریف و توصیف نمبر3 – عشق و…

  • پنجاب کی ثقافت کا  دن – 14 مارچ

    پنجاب کی ثقافت کا دن – 14 مارچ

    پنجاب کی ثقافت کا دن- 14 مارچ بمطابق یکم چیت صوبہ پنجاب میں 14 مارچ بمطابق یکم چیت “پنجابی کلچر ڈے ‘ منایا جا رہا ہے. اچھا اقدام ہے. اس طرح پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی. اس عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی ہونی چاپیےُ. لفظ ” پنجابی ” سے یہ…

  • پنجابی ” ڈھولے” – تعارف

    پنجابی “ڈھولے” تعارف: “ڈھولا ” مدتوں پنجاب کے دیہات کا مقبول لوک گیت رہا ہے. ” ماہیا ” نوجوانون کا گیت ہے اور ڈھولا ان لوگوں کو زیادہ پسند ہے جو اپنی جوانی کی عمر گزار کر بڑھاپے کی حدود میں قدم رکھ رہے ہوتے ہیں عنوانات نمبر 1 – ڈھولے اور ڈھول نمبر 2…

  • پنجابی اکھان – ردیف ” ی ” نمبر 3 – 1

    پنجابی اکھان – ردیف ” ی “ نمبر 3 – 1 دوستی وُہی سچّی دوستی ہوتی ہے جو کسی بھی قسم کے لالچ کے بغیر ہو. ایسی دوستی فی زمانہ نا پید ہے. ہر کویُ اپنے مطلب کا یار ہے. سچّی دوستی میں ریاکاری نہیں ہوتی. دوست اپنے دوست کے لیےُ ہر ممکن قُربانی دینے…

  • پنجابی اکھان – ردیف ” و ” نمبر 7 – 1

    ُپنجابی آکھان . ردیف “و‌” نمبر10 -1 دُنیا میں عمومآ دو قسم کے انسان ملتے ہیں. پہلی قسم کے لوگ وہ لوگ ہیں جو اپنا ہر کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں. یہ انسان بڑے کھرے ، صاف دل ،بہادر، رحم دل اور اچھّی صفات والے لوگ ہوتے ہیں. دنیا میں آچھی صفات انہی…