6 روشن چہرہ، قسط
Bright Face, part 6
Bright Face, part 6
روشن چہرہ، قسط نمبر 5 میں سن 2015 عیسوی تک کے حالات مختصرآ بیان کیےُ گیےُ تھے. اس دفعہ سن 2016 سے 2018 عیسوی تک کے حالات پر مختصرآ نظر ڈالی جاےُ گی. سن 2010 سے سن 2020 تک ملک پر بڑے بھاری گزرے. تحریک طالبان پاکستان نے بہت سے پاکستانیوں کی جانیں لے لیں. اسی دوران ایک اناڑی نے ایک نییُ سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی، جس نے ملک کا اخلاقی کلچر بگاڑ کر رکھ دیا. پارٹی کے سربراہ نے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی. رشوت کے نیےُ طریقے دریافت ہو گیےُ. ملک میں ابتری پھیل گییُ. مقبوضہ کشمیر پر انڈیا نے قبضہ کر لیا.
عنوانات
سن 2016 عیسوی کے مختصرآ واقعات؛
سن 2017 عیسوی کے مختصرآ واقعات
سن 2018 کے مختصر واقعات
سن 2016 کے مختصرآ واقعات
صدر پاکستان = جناب ممنون حسین، ستمبر 9، 2013 سے ستمبر 9، 2018 تک.
وزیر اعظم = نواز شریف، جون 5، 2013 سے جولایُ 28 ، 2017 تک.
چیف جسٹس = انور ظہیر جمالی، ستمبر 10، 2015 سے دسمبر30، 2016 تک
چیف جسٹس = میاں ثاقب نثار ، دسمبر 31 ، 2016 سے
گورنر بلوچستان = محمد خاں اچکزیُ
گورنر گلگت بلتستان = میر غظنفر علی خاں
گورنر خیبر پختونخواہ = مہتاب آحمد خاں عباسی ، فروری 25 تک
گورنر خیبر پختونخواہ = اقبال ظفر جھگڑا، فروری 25 سے
گورنر پنجاب = ملک محمد رفیق رجوانہ
گورنر سندھ = سعید الزمان صدیقی، نومبر 11 سے
مختصر واقعات:
جنوری
نمبر 1 = پاکستان اور انڈیا کی حکومتوں نے ایک دوسرے کو ، 1988 کے معاہدے کے تحت نیو کلیر مقامات کی فہرستیں مہیا کیں
نمبر 2 = جنوری 13 کو کویُٹہ کے نزدیک ایک پولیو مرکز پر بم کے حملے میں 14 افراد شہید اور 20 ذخمی ہوےُ
نمبر 3 = جنوری 17، سویُتزر لینڈ نے برہمنداغ بُگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست نا منظور کر دی. وہ وہاں 2010 سے رہایُش پذیر تھے
نمبر 4 = جنوری 18، پرویز مشرف کو قبایُلی سردار اکبر بُگٹی کے قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا. اکبر بُگٹی ایک فوجی حملے میں سن 2006 میں مارے گیےُ تھے
نمبر 5 = چارسدہ میں قایُم ایک یونیورسٹی پر ایک بندوق بردار شخص نے فایُرنگ کر کے 21 اشخاص کو قتل کر دیا
مارچ
نمبر 1 = مارچ 16، پشاور میں ایک بم بلاست میں 15 لوگ مارے گیےُ
پاکستان نے بنگلہ دیش کو آیُ سی سی ورلد ٹی 20 ، 2016 کے پہلے
مقابلے میں شکست دی
نمبر 2 = مارچ 25، کرکٹ کے پاکستانی کھلاڑی شاہد خاں آفریدی نے ٹی 20 کا آخری میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلا. جس میں آسٹریلیا 21 رنز سے جیت گیا
نمبر 3 = مارچ 27، لاہور میں بم کے حملے میں 72 لوگ جان سے گیےُ
اپریل
نمبر 1 =اپریل 20، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کے سات جوان مارے گیےُ
نمبر 2 = پنجاب میں زہریلی مٹھایُ کھانے سے 33 آدمی جان سے گیےُ. مٹھایُ پر غلطی سے کیڑے مار دوایُ کا سپرے کیا گیا تھا
جون
نمبر 1= قوال امجد صابری کو قتل کر دیا گیا
اکتوبر
پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابوں نے تباہی مچا دی.
نومبر
نمبر 1 ، نومبر 1، گڈانی کے شپ بریکنگ یارڈ میں ایک آیُل ٹینکر کے اوپری حصہ ہر ایک گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے سارے یارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. جس سے 14 آدمی مرنے کے ساتھ ساتھ 59 اشخاص جل گیےُ
نمبر 2= نومبر 3، جمعہ گوٹھ کراچی پر کھڑی ایک ٹرین سے بہاؤالدین ذکریا ایکپریس ٹرین کی ٹکر سے 22 لوگ مارے گیےُ اور 65 زخمی ہوےُ
دسمبر
نمبر 1 = دسمبر 7. پی آیُ اے کی پرواز پی کے 661 ، پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گییُ. جنید جمشید ( مشہور سنگر اور پھر نعت خواں) اور اس کی بیوی سمیت 47 اشخاص جان سے گیےُ
پچھلے دو تین سالوں کی بہ نسبت اس سال طالبان کے حملوں میں کمی آیُ.
سن 2017 کے مختصرآ واقعات؛
صدر پاکستان = ممنون حسین – ستمبر 9 ،2013 – ستمبر 9، 2018
وزیر اعظم = نواز شریف ، جون 5، 2013 – جولایُ 28، 2017
وزیر اعظم = شاہد خاقان عباسی، اگست 1، 2017 سے
چیف جسٹس = ثاقب نثار ، دسمبر 31، 2016 سے
گورنر بلوچستان = محمد خاں اچکزیُ
گورنر گلگت-بلتستان = ًمیر غظنفر علی خاں
گورنر خیبر پختونخواہ = اقبال ظفر جھگڑا
گورنر پنجاب = ملک محمد رفیق راجوانہ
گورنر سندھ = سعید الزمزں صدیقی – فروری 8 تک
گورنر سندھ = محمد زبیر ، فروری 8 سے
مختصر واقعات؛
جنوری
نمبر 1 = جنوری 21، پاراچنار کی سبزی منڈی میں بم کے حملے میں 25 اشخاص مارے گیےُ.
فروری
نمبر 1 = فروری 9، پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ شروع ہُؤا
نمبر 2=، فروری 16، لعل شہباز قلندر کے مزار پر سیہوان میں بم دھماکے میں 90 ذایُرین شہید ہو گیےُ
مارچ
نمبر 1 ، مارچ 5، پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہُوا
نمبر 2 = مارچ 14، پاکستان کی چھٹی مردم شماریشروع ہُویُ
جون
نمبر 1 = جون 18-1 ، پاکستان نےانڈیا کو ہرا کر آیُ سی سی چیمپین ٹرافی 2017 جیت لی
نمبر 2 = جون 23، کویُٹہ اور پاراچنار میں بم دھماکوں سے 90 لوگ شہید ہو گیےُ
جولایُ
نمبر 1= جولایُ 28، سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک متفقہ فیصلے میں ملک کے وزیر اعظم نواز شریف اور اس کے چند فیملی ممبران کو پانامہ پیپرز میں ملوث پایا. اور انہیں وزارت عظمے سے مستعفی ہونے کا کہا.
اگست
نمبر1 = اگست 1، شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کے مستعفی ہونے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اُٹھایا.
نمبر 2 = اگست 31، بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات مکمل ہُویُں
نومبر
نمبر 1= نومبر 27-5 ، تحریک لبیک نے خادم حسین رضوی کی سربراہی میں اسلام آباد کے فیض آباد چوک میں دھرنا دیا. ان کا مطالبہ تھا کہ پارلیمنٹیرین کے حلف میں پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو آخری نبی ماننے کے عقیدے کو شامل کیا جاےُ. اور فیڈرل منسٹر براےُ قانون اور انصاف زاہد حمید اپنے عہدے سے مستعفی ہو جایُیں. زاہد حمید نومبر 27 کو مستعفی ہو گیےُ
دسمبر
نمبر 1= دسمبر 17، دو بمبار اشخاص نے کویُٹہ کی ایک چرچ میں حملہ کیا. جس میں 9 افراد جان سے گیےُ، اور 57 زخمی ہُوےُ
سن 2018 کے مختصر واقعات
صدر پاکستان = جناب ممنون حسین = ستمبر 2013 – ستمبر 2018 تک
صدر پاکستان = عارف علوی ، ستمبر 2018 سے
وزیر اعظم = شاہد خاقان عباسی – اگست 2017 تا میُ 2018.
وزیر اعظم = ناصر الملک – میُ 2018 تا اگست 2018
وزیر اعظم = عمران خان = اگست 2018 تا اپریل 2022
چیف جسٹس = ثاقب نثار، دسمبر 31 ، 2016 سے جنوری 17، 2019 تک
گورنر بلوچستان = محمد خاں اچکزیُ – اکتوبر 4 تک
گورنر بلوچستان = امان اللہ خاں یوسف زیُ، اکتوبر 4 سے
گورنر گلگت بلتستان = میر غظنفر علی خاں – ستمبر 14 تک
گورنر گلگت بلتستان = راجہ جلال حسین مقپون، ستمبر 14 سے
گورنر خیبر پختونخواہ = اقبال ظفر جھگڑا – اگست 20 تک
گورنر خیبر پختونخواہ = مشتاق احمد غنی، اگست 20 تا ستمبر 5
گورنر خیبرپختونخواہ = شاہ فرمان، ستمبر 5 سے
گورنر پنجاب = ملک محمد رفیق رجوانہ ، اگست 18 تک
گورنر پنجاب = چودھری پرویز الہی – اگست 18 تا ستمبر 5
گورنر پنجاب = چودھری محمد سرور- ستمبر 5 سے.
گورنر سندھ = محمد زبیر – جولایُ 29 تک
گورنر سندھ = عمران اسماعیل ، اگست 27 سے
سن 2018 کے مختصر واقعات ؛
جنوری
نمبر 1= جنوری 3، پاکستانی کرکٹ ٹیم سن 2017 سے نیوزی لینڈ میں ہے.
نمبر 2 = جنوری 13، کراچی کے سینیر سپرٹینڈنٹ پولیس ، راؤ انوار نے پولیس کی زیر نگرانی ایک جعلی پولیس مقابلے میں ایک شخص نقیب اللہ محسود کو جان سے مار دیا. ملک بھر میں عدالتی مقدمہ کے بغیر قتل کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا. پشتون تحفظ موومنٹ نے جناب منظور پشتین کی زیر نگرانی نقیب اللہ کے قتل کے متعلق انصاف دلانی کی مہم شروع کی
فروری
نمبر 1 = فروری 25-9 ، پاکستان کی 2018 ونٹر اولمپک میں شرکت
نمبر 2 = فروری 22، پاکستان سپر لیگ 2018 شروع
مارچ
نمبر 1 = مارچ 3 ، پاکستان میں 2018 کے لیےُ سینٹ کے الیکشن ہوےُ
اپریل
نمبر 1، کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پاکستان کی شرکت
نمبر 2، اپریل 25، پاکستان کپ 2018 کا انعقاد
میُ
نمبر 1 ، میُ 27-24، ملک کی پارلیمنٹ نے ملکی آیُین میں پچیسویں ترمیم منظور کی. یہ ترمیم صوبہ پختونخواہ کی صوبایُ اسمبلی نے بھی منظور کی. اس ترمیم کے بعد قبایُلی علاقہ ( فاٹا) صوبہ خیبر پختونخواہ کا حصہ بن گیا
جون
نمر 1 = جون 3 ، پاکستان کی 2018 وومن ٹوینٹی 20 ، ایشیا کپ میں شرکت
جولایُ
نمبر 1 = جولایُ 6 ، ملک کے سابق وزیر اعظم جناب نواز شریف، اس کی بیٹی محترمہ مریم نواز اور نواز شریف کے داماد صفدر اعوان کو باتترتیب 10، 7 اور 1 سال کی قید کی سزا ہویُ. ان پر کرپشن کا الزام تھا.
نمبر 2 = جولایُ 10 ، پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی ریلی میں بم کے حملے میں 27 آدمی جان سے گیےُ.
نمبر 3 = جولایُ 13 ، بنوں اور مستوگ میں دو الگ الگ بم حملے میں 5 اور 131 افراد شہید ہو گیےِ ایک بم حملہ خیبر پختونخواہ کے سابق وزیر اعلے جناب اکرم دُررانی کی گاڑی کو نشانہ بنانے ، اور دوسرا بم حملہ بلوچستان عوامی پارٹی کی ریلی پر کیا گیا.
نمبر 4 = جولایُ 25 ، پاکستان میں 2018 کے عام انتخابات منعقد ہوےُ
صوبایُ اسمبلیوں کے انتخابات ہوےُ
کویُٹہ کے ایک پولنگ سٹیشن پر بم حملے میں 31 اشخاص جان سے گیے
اگست
نمبر 5 = اگست 14 ، یوم آزادی
نمبر 6 – اگست 17، عمران خان نے بہ طور وزیر اعظم پاکستان حلف اُٹھایا
نمبر 7 = اگست 18، پاکستان نے 2018 ایشین گیمز میں شرکت کی
ستمبر
نمبر 1، ستمبر 4 ، صدر پاکستان کو منتخب کرنے کے لیےُ الیکشن ہوےُ.
اکتوبر
نمبر 1 = اکتوبر 11، سکھر کے علاقہ میں ایک مکان کی دیوار گرنے سے 8 بچے جان بحق ہو گیےُ. تین بچے زخمی ہوےُ.
نمبر 2 = اکتوبر 14، ملک میں ضمنی انتخبات ہوےُ
نمبر 3= اکتوبر 31، سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کے خلاف توہین رسالت کا کیس مناسب گواہی نہ ہونے کی بنا پر خارج کر دیا
نومبر
نمبر1 = نویمبر 23، پولیس نے چایُنیز کونسلیٹ ، کراچی پر ایک مسلح حملہ پسپا کر دیا. دو آدمی جان سے گیےُ
نمبر 2 = اسی دن خیبر پختونخواہ کے علاقہ ضلع اورز کایُ میں بم حملے میں 33 آفراد شہید ہو گیےُ
دسمبر
نمبر 1، سابق وزیر اعظم جناب نواز شریف کو 7 سال کے لیےُ جیل میں ڈال دیا گیا
source ; Wikipedia
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.